empty
 
 

مارکیٹ کی تحقیق کی بنیاد پر دو طرح کے تجزیات یا تو تیکنیکی یا پھر بنیادی تجزیات پیش کئِے جاتے ہیں کسی بھی تیکنی تجزیہ کی بنیاد مارکیٹ میں موجود ڈیمانڈ اور سپلائی کا کلیہ ہوتی ہے جبکہ بنیادی تجزیات میں معاشی، مالیاتی اور سیاسی عوامل کو پیش نظر رکھا جاتا ہے

تجزیہ کار بنیادی طور پر اپنے تجزیات معاشی، مالیاتی یا پھر سیاسی حالات کی بنیاد پر دیتے ہیں جو کہ مارکیٹ پر بلواسطہ یا بلاواسطہ اثر انداز ہوتے ہیں اور یہ عوامل اہم کرنسیوں پر خصوصی طور پر اثر ڈالتے ہیں

جی این پی ایک بنیادی انڈیکیٹر ہے جو کہ ملکی معادشی صورتحال کو جائزہ دیتا ہے جیسے کہ کھپت، آمدن ، اپمورت اور ایکسپورٹ وغیرہ ایک اچھی جی این پی کی صورت مضوط کرنسی کی بنیاد سمجھی جاتی ہے

بے روزگاری کی صورتحال بھی تجزیات کی لئے ایک اہم عنصر خیال کیا جاتا ہے اور ترجیحا یہ چھ فیصد سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے جسیے ہی یہ ذیادہ ہوتا ہے اتنی ہی کرنسی کمزور تصور ہوتی ہے

یہ تجزیات واقعات کی بنیاد پر ہوتے ہیں جیسے کہ مختلف ممالک کی سماجی اور سیاسی صورتحال وغیرہ ایک اہم عنصر کو کہ تجزیہ کاروں کے پیش نظر ہوتا ہے وہ مرکزی بنک کی جانب سے دی گئی شرح سود ہوتی ہے جو کہ کای بھی ملک کی معاشی ترقی میں اہم تر تصور کی جاتی ہے

اس تمام تر کے باوجود قومی کرنسی کی ریٹ قدرتی آفات ، دہشت گرد حملوں اور دوسری سیاسی سرگرمیوں کے زیر اثر ہوتی ہیں

یہ تجزیات اس مشکل کو سامنے رکھتے ہوِے کہ مختلف ممالک میں مختلف انڈیکیٹرز استعمال ہوتے ہیں نہایت ہی پروفیشنل ماہرین کی جانب سے پیش کئے جاتے ہیں

آڑٹیکل فہرست کی جانب واپسی
اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback