empty
 
 
24.04.2018 09:44 AM

تما م تاجران اور وہ لوگ جو سرمایہ کاری اور تجارت کی مزید جانکاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان کو ایک مفت تعلیمی ایونٹ میں مدعو کیا جاتا ہے -پراگ میں پہلا شوایف ایکس عالمی فاۂینینشیل کانفرنس.

اس تقریب میں ایک ہی دن اور ایک ہی جگہ میں 7 گھنٹے کے سیمینار اور ورکشا پ ہوںگے جس میں برطانیہ، پولینڈ، سلوواکیا اور زیک ریپبلک سے چوٹی کے تاجران اور مارکیٹ کے ماہرین شامل ہوںگے .

پروگرام اٹینڈ کیوں کریں

تجارت کے بارے میں تمام چیزیں سیکھیں کیوںکہ یہ پروگرام تجربے کے ہر سطح سے میل کھاتا ہے اور سب سے زیادہ متعلقہ موضوعات پر مشتمل ہے، بشمول کریپٹو کرینسی ،پراۂیس ایکشن ٹریڈنگ، ایلیوٹ ویو کے اصول، ٹریڈنگ کے نظام کےخود کار طریقے اور مزید موضوعات

جانیں کہ اسپیکروں کے ساتھ کھلے بات چیت سے مارکیٹوں پرکیا اثر ہوتا ہے

ایک طرح کے سوچ اور مزاج رکھنے والے لوگوں کے درمیان دوستانہ ماحول سے لطف اندوز ہوں - اسمیں مزیدار کافی

بریک بھی شامل ہے

- شرکت کرنے والی کمپنیوں سے ٹریڈنگ بونس حاصل کریں

- اسمارٹ فون، ٹیبلٹ یا ٹریڈنگ بونس جیتنے کے لئے انعامی ڈرا میں حصہ لیں.

اسپیکروں میں ایڈ میٹس (میٹرکس ٹریڈ، برطانیہ)، اونڈریج ہارٹمین (ایف ایکس اسٹریٹ ۔سی زیڈ)، سیباسٹیین سیلیگا (انسٹا فاریکس، پولینڈ) اور دیگر تاجران اور تجزیہ کار شامل ہیں.

انسٹا فاریکس کی جانب سے خصوصی پیشکش:

اس تقریب کے جنرل اسپانسر کے طور پر،انسٹافاریکس کانفرنس کے تمام شرکاء کو ریل اکاؤنٹ پر 2000 امریکی ڈالر کا خصوصی ٹریڈنگ بونس فراہم کرے گا.

شو ایف ایکس ورلڈ کے بارے میں

شوایف ایکس ورلڈ ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جس نےتجارت اور سرمایہ کاری پر 30 سے زاۂد کانفرنسوں کا انعقاد کیا ہے

تقریب کے محل وقوع میں ماسکو، سنگاپور، براٹسلاوا ،سپرس، ریگا اور دنیا بھر کے دوسرے شہر بھی شامل ہیں، اصل مقصد فاۂینینشیل مارکیٹوں کے بارے میں معلومات فراہم کرانا ہے، منتظمین اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ حاضرین کو حقیقی تجارتی حکمت عملی، موثر تجاویز اور پیسے سازی کی تکنیک ملے گی

ایونٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں، زائرین کے جائزے پڑھیں اور مفت شرکت کے لئے یہاں رجسٹر کریں.

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback