empty
 
 
26.04.2018 01:00 PM

ٹیم کے رہنماالیس لوپراۂس اپنے عملے کے ساتھ جس میں فیرن مارکو الکاینا اور پیٹر پوکورا شامل تھے دونوں ٹرک کی قسم اور مراکش میں افریقی ریلی کے مجموعی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آۂے .

ٹرک کی دوڑ سب سے مشکل تھی. 8 مراحل، 33 ٹرک اور تقریبا 2،500 کلومیٹر کی دوری ٹیم اور فنش لاۂن کے درمیان تھے تاہم، انسٹا فاریکس لوپراۂس ٹیم نے اس چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور سلور ونرز پر 23 منٹ کی لیڈ کے ساتھ جیت حاصل کی

یہ دوڑ ہمارے 2019 کے ڈکار مشن کا ایک حصہ ہے اور اس طرح جیتنابہت بہترین ہے یہ بہت ہی مشکل افریقی مہم تھا، لیکن کامیاب، اور سنہری، الیس لوپراۂس نے ریس ختم ہونے کے بعد کہا کہ، میں کیبن کریو ہمارے میکانکس اور ہمارے پارٹننرز کا انکی حمایت کے لۂے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں عملے نے کامیابی سے تکنیکی مسائل کو حل کیا. دوسرے مرحلے کے دوران انہوں نے تین ٹائر پنکچروں سے نمٹنے کا بھی انتظام کیا اس طرح، ٹیم نے مجموعی درجہ میں 31:02:08 گھنٹوں کے نتیجے کے ساتھ اپنی مسابقت حاصل کی.

پیٹر پوکورا نے کہا کہ"پنکچر مشکل مقابلہ کا حصہ ہیں. میں اگلے چیلنج کا انتظار نہیں کر سکتا،

انسٹا فاریکس مراکش ڈزرٹ چیلنج میں بہترین کامیابی پر ٹیم کو مبارکبادپیش کرتا ہے اور 2019 میں موسم گرما کےڈکار کے دوران عملے کی مسابقتی روح اور حوصلہ کے لۂے نیک خواہشات پیش کرتا ہے .

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback