empty
 
 
03.05.2018 10:35 AM

لیجینڈری فٹ بال کلب کے شائقین 11 سال کےطویل عرص سے اس کا انتظار کر رہے تھے اب انکا خواب سچ ہوگیا ہے !

جرگن کلوپ کی ٹیم نے ایف سی روما کو خوبصورتی سے ہرایا یہی وہ ٹیم ہےجس نے ایف سی بارسلونا کو زبر دست طریقہ سے ہرایا تھا اور کلب سطح پر دنیاں کے سب سے معزز ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہوںچی تھی.

یہ کہنابہتر ہوگا کہ ایل ایف سی ٹیم دوسری عظیم خبر سے متاثر ہوا تھا - اورمحمد صالح انگلینڈ میں سال کے بہترین کھلاڑی چنے گۂے ! یہ فیصلہ پی ایف اے - پروفیشنل فٹ بالرز 'ایسوسی ایشن کے ذریعہ لیا گیا تھا،اوریہ حقیقی فٹ بال کے کھلاڑیوں کی طرف سے لیا گیا فیصلہ تھا اسلۂے ذیادہ اہم ہے

اس مصری کھلاڑی نے ایل ایف سی کے اپنے پہلے سیزن میں 43 گول کۂے ہیں .دنیا بھر کے پرستار صالح کی تعریف کرتے ہیں عالمی فٹ بال کےاسٹارز اور میڈیا صالح کوبیلونڈی اور(گولڈن بال) پیش کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں

چیمپیئنز لیگ فائنل آنے ہی والا ہے ، جہاں ایل ایف سی ایک اور لیجینڈری کلب ریئل میڈرڈکے خلاف کھیلے گا کلب نے بین الاقوامی درجہ بندی میں پہلی جگہ حاصل کی ہے اور یورپ کپ میں سب سے زیادہٹاۂیٹل حاصل کرنے کا ریکارڈ رکھتا ہے

اس طرح، یہ کہنابہتر ہوگا کہ 2 بڑی ٹیمو ں کے درمیان زبردست میچ کی توقع ہے. دونوں ٹیمیں ٹاۂیٹل حاصل کرنے کے مکمل حقدار ہیں لیکن لیورپول ایف سی کے شریک ہونے کی حیثیت سے ہم LFC کو اچھی قسمت اور مکمل خود اعتمادی جو کامیابی میں اہم ہوں گے کے لۂے نیک خواہشات پیش کرتے ہیں

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback