empty
 
 

انسٹا فاریکس کی طرف ہونے والے "جیمی فیلو کے لیے ہمر" مہم کے فاتح نے اپنی نئی ہمر ایچ 3 کو حاصل کرلیا!

15.10.2010 12:00 AM

InstaForex presents Hummer H3 to the winner

انسٹا فاریکس بین الاقوامی آن لائن بروکر اپنے صارفین کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا کہ اس نے 19 ستمبر، 2010 کو شو ایف ایکس کے عالمی نمائش میں ''ہمر جیمی فیلو کے لیے'' سالانہ مہم میں جیت حاصل کرنے والوں کو نیا ہمر ایچ 3 پیش کیا.

انسٹا فاریکس کمپنی اور اس کے متعدد صارفین دونوں اس تاریخی واقعہ کے منتظر ہیں. ہمر ایچ 3 تین ریفل کیے گیے گاڑیوں میں پہلی کامیابی حاصل کرنے والے میں ایک ہے. حالیہ وقت میں، دو مزید مہمات ہیں! جو منعقد کیے جا رہے ہین؛ انکے فاتحین کے پاس مشہور برطانوی کار ساز کمپنی لوٹس ایورا اور لوٹس الیس کے نئے سپورٹ کار کی چابیاں ہیں.

نئی ہمر ایچ 3 کی کنجیاں اس شاندار مہم کے خوش قسمت فاتح رسلان میکچاوری جو کہ سینٹ پیٹر برگ سے تعلق رکھتے ہیں کو نوازہ گیا. فاتحین کا انتخاب جون کی شروعت ہی میں ہوگیا. انسٹا فاریکس کمپنی نے جان بوجھ کر انعامی تقریب کو ماسکو کے شو ایف ایکس نمائش میں اپنی شرکت سے جوڑا ہے ایسا اس وجہ سے کہ اس ممتاز تقریب کی طرف زائرین اور دوسرے مہمانوں کی توجہ حاصل کی جا سکے. انعام کے طور پر رسلان مکشاؤری کے اکاؤنٹ میں 1000 امریکی ڈالر بھیجا گیا تھا اس کی سمجھ اور صبر کے بدلے.

"ہمر جیمی فیلو کے لئے" مہم کے خوش قسمت فاتح نے انسٹا ٹی وی کے نامہ نگار سے اپنے جذبات اور تاثرات کا اشتراک کیا. ہمر ایچ 3 انعام تقریب کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لئے اور اس کے خوش قسمت فاتح کے انٹرویو کو پڑھنے کے لئے آپ کا استقبال ہے.

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback