empty
 
 
10.07.2018 01:57 PM

اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ انسٹا فاریکس کی برانڈ ایمبیزڈر روسی ٹینس کھلاڑی داریا کاساتکینا ویمبیلڈن کے آخری 8 میں پہوںچ گئی . یہ نوجوان روسی کھلاڑی کے لئے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں لگاتار دوسرا کوارٹر فائنل ہے - مئی جون 2018 میں کاساتکینا اعتماد کے ساتھ لیجینڈری رولینڈ گاروس کوارٹر فائنل میں پہنچی تھیں .

اس بار کاساتکینا مضبوط بیلجئین الیسن وان یوٹینک سے 6: 7 سے پہلا سیٹ ہار گئی تھیں لیکن پھرمیچ کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. آخری نتیجہ 6: 7، 6: 3، 6: 2 سےداریا نے شاندار فتح کا مظاہرہ کیا کوارٹر فائنل میں ڈاریا کا مقابلہ 2016 کی ویمبیلڈن فائنلسٹ جرمنی کی انجیلیک کربر. کےساتھ ہوگا۔ ابھی تک داریا جرمن کھلاڑی کے خلاف چھہ میچ کھیل چکی ہیں اور نتیجہ اب تک برابر ہے: 3-3. کاساتکینا انڈین-ویلز -2018 میں مضبوط تھیں لیکن ایسٹ بورن ٹورنامنٹ کے آخری میچ کے دوران فیصلہ کن ٹائ بریک میں ہار گئیں .

یہ یقینا ایک ذبردست میچ ہوگا، لیکن فاتح صرف ایک ہوگا. انسٹا فاریکس کو یقین ہے کہ داریا شایددنیاں کے سب سے زیادہ معزز ٹورنامنٹ کے آخری 4 میں پہوںچے جیت حاصل کریں .

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback