empty
 
 

21.09.201702:08:00UTC+00آسٹریلیوی ڈالر ہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے ایا ہے

آسٹریلیوی ڈالر ہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے ایا ہے جمعرات کے روز ابتدائی یورپی سیشن میں آسٹریلوی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے ایا ہے نیوزی لینڈ ڈالر کے مقابلہ میں یہ ایک ماہ کے کم ترین لیول 0881۔1 تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 0915۔1 کے لیول بند ہوا تھا امریکی ڈالر اور کینڈین ڈالر کے مقابلہ میں آسٹریلیوی ڈالر 2 روز کے کم ترین لیول 7962۔0 اور 9829۔0 تک نیچے ایا ہے جو کہ کل بلترتیب 8031۔0 اور 9894۔0 کے لیول پر کلوز ہوا تھا ین اور یورو کے مقابلہ میں آسٹریلیوی ڈالر 53۔89 اور 4927۔1 کے لیولز تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 2 سال کے بلند ترین لیول 30۔90 اور 5 ہفتوں کے بلند ترین لیول 4792۔1 پر موجود تھا اگر آسٹریلوی ڈالر میں تنزلی کا عمل جاری رہتا ہے تو اس کا کیوی کے مقابلہ میں 07۔1 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 78۔0 ،لوونیی کے مقابلہ میں 97۔0 ، ین کے مقابلہ میں 00۔88 اور یورو کے مقابلہ میں 51۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرنا متوقع ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback