empty
 
 

21.09.201708:38:00UTC+00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کلیمز میں غیر متوقع تنزلی ہوئی ہے

پہلی مرتبہ کے بے روزگاری کلیمز میں 16 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں غیر متوقع تنزلی نوٹ کی گئی ہے یہ رپورٹ جمعرات کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی - ابتدائی بے روزگاری کے کلمیز میں حالیہ 2 سال کے بلند ترین لیول سے مزید واپسی نوٹ کی گئی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے ابتدائی بے روزگاری کے کلیمز میں 259000 کے لیول تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کی ریوائزڈ سبح 282000 سے 23000 کم ہیں پہلے سے حاصل کئے جانے والے کلیمز میں کمی نے معیشت دانوں کو حیرت میں مبتلا کیا ہے کہ جن کو اس میں 300000 کے لیول تک آضافہ کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ہفتہ کی اصل رپورٹ کی جانے والی سطح 284000 کے مقابلہ میں ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback