empty
 
 

08.11.201706:35:00UTC+00پرتگال کا جاب لیس ریٹ تیسری سہہ ماہی میں نیچے آیا ہے

ستمبر کے ماہ میں ختم ہونے والی سہہ ماہی میں پرتگال کا بے روزگاری / جاب لیس ریٹ نیچے آیا ہے یہ رپورٹ بدھ کے روز پرتگال کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی تیسری سہہ ماہی میں سیزنل ایڈجیسٹیڈ جاب لیس ریٹ میں 5۔8 فیصد کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ دوسری سہہ ماہی میں 8۔8 فیصد نوٹ کیا گیا تھا گرشتہ سال کے اسی دورانیہ میں بے روزگاری ریٹ 5۔10 فیصد نوٹ کیا گیا تھا بے روزگار افراد کی تعداد میں 444000 کی سطح تک کمی تیسری سہہ ماہی میں نوٹ کی گئی ہے جو کہ دوسری سہہ ماہی میں 461400 نوٹ کی گئی تھی - اس سال قبل یہ سطح 549500 کی تھی پندرہ سال سے چوبیس سال کے افراد میں بے روزگاری ریٹ میں ستمبر کی سہہ ماہی میں 2۔24 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جون کہ سہہ میں 7۔22 فیصد نوٹ کی گیا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback