empty
 
 

15.11.201710:21:00UTC+00یو ایس بزنس انونٹریز میں توقع کے مطابق سمتبر میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے

ریٹل انونٹریز میں کمی سے مینوفکچرنگ اور ہول سیلز انونٹریز میں اضافہ کے عمل کو بے معنی کیا ہے یہ رپورٹ بدھ کے روز کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ستمبر کے ماہ میں یو ایس بزنس انونٹریز میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے کامرس ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے بزنس انونٹریز میں ستمبر میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے جو کہ اگست میں 6۔0 فیصد اضافہ کے ساتھ نوٹ کی گئی تھی معیشت دانوں کو بزنس انونٹریز میں کسی قسم کی تبدیلی کی توقع نہیں تھی جو کہ گزشتہ ماہ کی اصل رپورٹ ہونے والے سطح 7۔0 فیصد کے مقابلہ کی صورتحال ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریٹیل انونٹریز میں 9۔0 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جب کہ مینوفکچرنگ انونٹریز میں 7۔0 فیصد کا اضآفہ اور ہول سیلز انونٹریز میں 3۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ کامرس ڈیپارٹمنٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ بزنس سیلز میں 4۔1 فیصد کا اضافہ ستمبر میں نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اگست میں 8۔0 فیصد اوپر گیا تھا ریٹیل سیلز میں 1۔2 فیصد کی کمی جب کہ ہول سیلز میں 3۔1 فیصد کا آضافہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ مینوفکچرنگ سیلز میں 8۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے سیلز میں اضآفہ ، انونٹریز میں کسی تبدیلی کا نہ ہونا سے انونٹریز کو سیلز ریشو میں ستمبر میں 36۔1 فیصد کی کمی اگست کی 38۔1 فیصد کے کم نوٹ کی گئی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback