empty
 
 

15.01.201805:31:00UTC+00امریکی ڈالراہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے

پیر کے روز ابتدائی یورپی ڈیلز میں امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے فرانک کے مقابلہ میں یہ 3 ماہ کے کم ترین لیول 9616۔0 ، ین کے مقابلہ میں 4 ماہ کے کم ترین لیول 53۔110 تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 9685۔0 اور 18۔111 کے لیول پر موجود تھا یورو کے مقابلہ میں گرین بیک 3 سال کے کمترین لیول 2277۔1 اور پاونڈ کے مقابلہ میں 5۔1 سال کے کم ترین لیول 3808۔1 تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 2188۔1 اور 3724۔1 کے لیولز پر موجود تھا لوونیی کے مقابلہ میں گرین بیک 6 روز کے کم ترین لیول 2416۔1 ، کیوی کے مقابلہ میں 4 ماہ کے کم ترین لیول 7296۔0 اور اسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 7967۔0 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 2471۔1 ، 7237۔0 اور 7901۔0 کے لیولز پر بلترتیب موجود تھا گرین بیک کی اگلی ممکنہ سپورٹ فرانک کے مقابلہ میں 95۔0 ، ین کے مقابلہ میں 00۔108 ، یورو کے مقابلہ میں 25۔1 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 44۔1 ، لوونیی کے مقابلہ میں 23۔1 ، کیوی کے مقابلہ میں 74۔0 اور آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 81۔0 پر ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback