empty
 
 

18.01.201808:38:00UTC+00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کے کلیمز میں توقع سے ذیادہ کمی ہوئی ہے

جنوری کی 13 تاریخ کو ختم ہونے والے ہفتہ کے حوالے سے پہلی مرتبہ کے ہفتہ وار جاب لیس کلیمز میں توقع سے ذیادہ کمی نوٹ کی گئی ہے - یہ رپورٹ جمعرات کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی بے روزگاری کے کلیمز میں 220000 کی سطح تک کی کمی نوٹ کی ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کی غیر تبدیل شدہ سطح 261000 سے 41000 کم ہیں - معیشت دانوں کو بے روزگاری کلیمز میں 250000 کی سطح تک کمی کی توقع تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback