empty
 
 

08.03.201807:42:00UTC+00ای سی بی کے فیصلہ سے قبل یورو میں ملا جُلا رجحان دیکھا گیا ہے

جمعرات کے روز صبح 07:45 ای ٹی پر یورپی مرکزی بنک کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ کا اعلان کیا جائے گا - ای سی بی کی جانب سے اہم ریفی ریٹ کا ریکارڈ کم ترین سبح صفر پر رکھنا متوقع ہے اور ڈیپازٹ ریٹ 40۔0 فیصد رہے گا اس فیصلہ سے قبل یورو نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ملے جلے انداز میں تجارت کی ہے - پاونڈ اور ین کے مقابلہ میں یورو مستحکم رہا ہے جب کہ گرین بیک کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے فرانک کے مقابلہ میں یہ اوپر گیا ہے گرین بیک کے مقابلہ میں یورو کا لیول 2377۔1 ، ین کے مقابلہ میں 39۔131 ، فرانک کے مقابلہ میں 1708۔1 اور پاونڈ کے مقابلہ میں 8920۔0 صبح 07:40 ای ٹی پر نوٹ کیا گیا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback