empty
 
 

24.04.201806:38:00UTC+00 جنوبی افریقہ جون 2011 کے بعد سے اب تک کے اپنے لیڈنگ انڈیکس کے سب سے اوںچاۂی پر

منگل کوجنوبی افریقہ کے ریزرو بینک کے اعداد و شمار سےپتہ چلا ہے کہ جنوبی افریقہ کالیڈنگ انڈیکس ساڑھے چھہ سالوں سے زاۂد عر صہ میں فروری میں براہ راست اب تک کے سب سے اوںچاۂی پر پہوںچ گیا مجموعی لیڈنگ انڈیکس فروری میں جنوری کے 106.8 سے 108.3 تک پہنچ گیا. مزید برآں، جون 2011 کے بعد یہ سب سے اوںچی چھلانگ تھی، جب اس کا انڈیکس108.3 تک پہوںچا ہے، دس اجزاء میں سے پانچ نے جنوری میں ہیڈ لائن انڈیکس میں مثبت کردار ادا کیا، جبکہ باقی پانچ میں گراوٹ آۂی فروری میں مجموعی کاروباری سائیکل انڈیکیٹر میں تحریک کے لئے سب سے بڑا مثبت حصہ رہائشی تعمیرات کی تعداد میں اضافے کےمنصوبوں کا پاس ہونا اور بی ای آرکے کاروباری اعتماد انڈیکس میں اضافہ سے آۂی. سالانہ بنیاد پر، جنوری کا لیڈنگ انڈیکس2.9 سے فروری میں 3.6 فیصدتک بڑھ گیا دریں اثنا،کوانسیڈنٹ انڈیکس جوکہ موجودہ معاشی سرگرمی کی عکاسی کرتا ہے دسمبر میں 103.5 سے جنوری میں 103.1 تک گر گیا جبکہ لیگنگ انڈیکس 94.4 سے 93.5 ہوگیا ایک سال سے متعلق ،کوانسیڈنٹ انڈیکس میں فروری میں 1.5 فیصد کااضافہ ہوا، جبکہ وہیں لیگنک انڈیکس میں 3.8 فی صد کی کمی آۂی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback