empty
 
 

18.07.201807:40:00UTC+00جنوبی افریقہ کے رٹیل فروخت کی ترقی مئی میں بہتر ہوئی

جنوبی افریقہ کے اعداد و شما نےبدھ کو بتایا کہ. مئی میں جنوبی افریقہ کے ریٹیل فروخت میں توقع سے ذیادہ تیزی سے اضافہ ہوا، مئی میں رٹیل فروخت 1.9 فیصد سالانہ سے زیادہ بڑھ گیا، جوکہ اپریل کے 0.5 فیصد اضافہ سے زیادہ تیزی سے ہوا. یہ 0.8 فیصد اضافہ ماہرین کی پیش گوئی سے ذیادہ تھا گھریلو فرنیچر، آلات اور سامان کی فروخت مئی میں ہر سالانہ لحاذ سے 14.4 فیصد بڑھ گیا اور ٹیکسٹائل، کپڑے، جوتے اور چمڑے کی اشیاء 4.1 فیصد بڑھ گئے. ماہانہ بنیاد پر،رٹیل فروخت اپریل سے 1.1 فیصد بڑھ گیا، جب یہ 1.1 فیصد گرگیا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback