empty
 
 

02.08.201808:33:00UTC+00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کلیمز میں 218000 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

بغور دیکھی جانے والی ماہانہ جاب رپورٹ سے ایک روز قبل جمعرات کے رور لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہفتہ وار بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری کی گئی جو کہ 28 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں قدرے اوپر گئے ہیں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی بے روزگاری کلیمز میں 218000 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کی غیر تبدیل شدہ سطح 217000 سے 1000 ہزار ذائد ہیں ۰ معیشت دانوں کو اس میں 220000 کی سطح تک اضافہ کی توقع تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback