empty
 
 

14.08.201808:40:00UTC+00جولائی کے ماہ میں یو ایس امپورٹ پرائس میں غیر متوقع طور پر کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے

فیول / ایندھن کی امپورٹ پرائس میں اضافہ کے اثرات کو نان فیول امپورٹ میں قیمتوں کے کم ہونے زائل کیا ہے - منگل کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جابب سے جاری کی جانے والی رپورٹس میں یہ کہا گیا ہے کہ امریکہ میں حولائی کے ماہ میں امپورٹ پرائس میں کوئی کمی نوٹ نہیں کی گئی ہے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جولائی کے ماہ میں امپورٹ پرائس میں کوئی کمی نوٹ نہیں کی گئی ہے جب کہ جون میں یہ 1۔0 فیصد نیچے کی جانب تبدیل ہوئی تھیں معیشت دانوں کو امپورٹ پرائس میں 1۔0 فیصد اضافہ کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ماہ اصل رپورٹ ہونے والی تنزلی 4۔0 فیصد کے مقابلہ میں صورتحال ہے جب کہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے جولائی میں ایکسپورٹ پرائس میں 5۔0 فیصد کمی ہوئی ہے جب کہ جون کے ماہ میں یہ 2۔0 فیصد اوپر گئی تھی {ڈوان ورڈ ریوائزڈ} ہے ایکسپورٹ پرائس میں 2۔0 فیصد اضافہ کی توقع تھی جس کہ گزشتہ ماہ اصل رپورٹ ہونے والی سطح 3۔0 فیصد اضافہ کے بعد کی صورتحال ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback