empty
 
 

21.11.201801:27:00UTC+00نیوزی لینڈ ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ مین مضبوط ہوا ہے

بدھ کے روز ایشیائی ڈیلز کے اختتام پر نیوزی لینڈ ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے گرین بیک کے مقابلہ میں کیوی 6813۔0 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 6782۔0 کے ابتدائی ہفتہ وار کم ترین لیول پر موجود تھا کیوی ین کے مقابلہ میں 92۔76 کے لیول اور یورو کے مقابلہ مین 6700۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 8 روز کے کم ترین لیول 44۔76 اور 2 روز کے کم ترین لیول 6760۔1 پر موجود تھا آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں کیوی 0614۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے شام 09:15 ای ٹی پر 0649۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا اگر کیوی میں مزید اضآفہ ہوتا ہے تو یہ گرین بیک کے مقابلہ میں 69۔0 ، ین کے مقابلہ میں 00۔78 ، یورو کے مقابلہ میں 65۔1 اور آسٹریلوی ڈالر کے مقابلہ میں 05۔1 پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback