empty
 
 

19.12.201807:54:00UTC+00کینیڈین ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر گیا ہے

اپنی سمت کو تبدیل کرتے ہوئے کینیڈین ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں یورپی سیشن میں اوپر گیا ہے گرین بیک کے مقابلہ میں لوونیی 3434۔1 کے لیول تک مضبوط ہوا ہے جو کہ پہلے 3482۔1 کے کم ترین لیول پر موجود تھا یورو کے مقابلہ میں لوونیی نے 5313۔1 کے لیول اور ین کے مقابلہ میں 63۔83 کے لیول تک بہتری کی ہے جو کہ پہلے 5377۔1 کے 5 ماہ کے کم ترین لیول اور 6 ماہ کے کم ترین لیول 34۔83 پر بلترتیب موجود تھا آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں لوونیی 9655۔0 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 2 ہفتوں کے کم ترین لیول 9703۔0 پر موجود تھا لوونیی ممکنہ طور پر گرین بیک کے مقابلہ مین 32۔1 ، یورو کے مقابلہ میں 51۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔86 اور آسٹریلیوی ڈآلر کے مقابلہ میں 94۔0 پر ریزسٹنس حاصل کر سکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback