empty
 
 

20.12.201806:57:00UTC+00بنک آف انگلینڈ کے فیصلہ سے قبل پاونڈ میں ملا جُلا رجحان دیکھا گیا ہے

جمعرات کے روز صبح 07:00 ای ٹی پر بنک آف انگلینڈ کا انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے فیصلہ کا اعلان کیا جائے گا معیشت دانوں کو یہ توقع ہے کہ بنک 75۔0 فیصد کی شرح برقرار رکھے گا اور ایسٹ پرچیز ٹارگٹ 435 بلین پاونڈ پر رکھے گا اس فیصلہ کے جاری ہونے سے قبل پاونڈ نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ملے جُلے انداز میں تجارت کی ہے - جب کہ پاونڈ ین اور گرین بیک کے مقابلہ میں بہتر ہوا ہے اور یورو اور فرانک کے مقابلہ میں یہ مستحکم رہا ہے پاونڈ کا ین کے مقابلہ میں لیول 84۔141 ، فرانک کے مقابلہ میں 2542۔1 ، یورو کے مقابلہ مین 9031۔0 ، اور گرین بیک کے مقابلہ میں 2703۔1 صبح 06:55 ای ٹی پر نوٹ کیا گیا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback