empty
 
 
19.10.2017 03:57 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ میں بیان کئے گئے ہمارے دونوں اہداف حاصل ہوئے تھے - 30۔149 کا لیول حاصل کرنے کے بعد پئیر نے واضح انداز میں تنزلی کی موو کی ہے اور یہ کہ اس کا تنزلی کی موو کو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر کا 80۔147 کے لیول پر موجود سپورٹ تک واضح تنزلی کی موو کرنا متوقع ہے جب کہ یہ نیچے آتی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے

انٹرا ڈے بئیرش موو کو ایک اچھے انداز میں کام کرتے ٹیکنیکل انڈیکیٹرز {20 پریڈ ، 50 پریڈ موونگ ایوریج اور ریلاٹیو سٹرینتھ انڈیکس} نے قائم رکھا ہوا ہے اور پئیر کا متوقع ہدف 80۔147 کے لیول تک پہنچنے کے بعد 40۔147 کا لیول ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضآد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 05۔149 کے لیول سے اوپر 40۔149 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : سیل ، سٹاپ لاس لیول 05۔149 ، ٹیک پرافٹ لیول 80۔147

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

149.40, 149.75 ،150.35

سپورٹ لیولز

147.80, 147.40,146.80

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback