empty
 
 
19.10.2017 03:33 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2017

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - تنزلی کی موو کو مضبوط کرنے میں نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس بئیرش ہے اور یہ مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے

مختصر یہ کہ 85۔112 کے لیول سے نیچے 10۔112 اور 85۔111 کے لیولز کا چینلج ہونا متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 85۔112 کے لیول سے اوپر ہے 15۔113 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 85۔112 اور ٹیک پرافٹ لیول 10۔112 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

113.15, 113.45 ،113.75

سپورٹ لیولز

112.10, 111.85, 111.25

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback