empty
 
 
20.10.2017 09:05 AM
اہم کرنسیوں کا تجزیہ برائے 20 اکتوبر 2017

یورو / یو ایس ڈی : قلیل مدتی تناظر میں پئیر نہ تو بُلش ہے اور نہ ہی بئیرش ہے - لہذا یہ بہتر ہے کہ نیوٹرل رہا جائے قیمت 1850۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر چلی جائے اور اوپر قائم رہے یا یہ 1700۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے چلی جائے {اور اس سے نیچے قائم رہے} - جب تک پئیر ان دو حدوں کے درمیان ہے تب تک صورتحال نیوٹرل ہی رہے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : تمام انڈیکیٹرز کے مطابق اس تجارتی پئیر میں صورتحال بُلش ہی ہے اگرچہ مارکیٹ میں صورتحال خاصی اتار چڑھاو کا شکار ہے - قیمت 9850۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جاسکتی ہے {بُلش رجحان کی مضبوطی} یا قیمت 9700۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے جاسکتی ہے {اس سے بُلش رجحان کمزور} ہوگا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : قیمت میں اس ہفتہ 180 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے اور اس سے مارکیٹ میں بئیرش تصدیقی انداز بنا ہے - ای ایم اے 11 ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے نیچے ہے - قیمت مزید نیچے 3100۔1 ، 3050۔1 اور 3000۔1 کے ایکیومیلشن لیولز تک جاسکتی ہے - 3100۔1 کا ایکیومیلیشن لیول پہلے ہی ٹیسٹ ہوچکا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے نے بدھ کے روز خرید کا سگنل بنا تھا اور پھر جمعرات کو اس نے واپسی کی تھی تاکہ اس کے بعد صرف اوپر ہی جاسکے - بُلز کا اگلا ہدف 50۔113 اور 00۔114 کے سپلائی لیولز کے گرد ہے -تاکہ یہ 50۔114 کے ایک اور سپلائی لیول تک جاسکے ایک مضبوط خرید کے دباو کی ضرورت ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے کی قیمت میں اضآفہ کا تسلسل بنا تھا جو کہ اس میں بُلش سگنل بننے کے بعد کی صورتحال ہے - قیمت ابھی 50۔132 کے ڈیمانڈ لیول سے اوپر ہے اور یہ 00۔134 پر موجود سپلائی زون تک جارہی ہے {جو کہ اگلا ہدف ہے} - 4 ایچ چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز موجود ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback