empty
 
 
20.10.2017 03:53 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 اکتوبر 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا 20۔148 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 20۔148 پر سپورٹ حاصل کرنے کے بعد اوپر کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اوپر جاتی 20 پریڈ موونگ ایوریج جو کہ 50 پریڈ سے اوپر ایک اضآفی سپورٹ فراہم کررہی ہے - اور آر ایس ائی انڈیکس بھی مضبوط ہے جو کہ پئیر میں ایک مستحکم اضآفہ کی موو کو ظاہر کررہا ہے چونکہ انٹرا ڈے اضآفہ کا رجحان قائم ہے لہذا پئیر کا مزید اوپر کی جانب 40۔149 اور مزید 90۔149 کے لیولز تک جانا متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر یقمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 20۔148 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 40۔149 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 20۔148 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔149

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

149.40, 149.90،150.35

سپورٹ لیولز

147.75, 147.25,146.80

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback