empty
 
 
17.11.2017 03:51 PM
این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 نومبر 2017

This image is no longer relevant


روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے

اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا

حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں بئیرش موو کو یہ روکنے میں ناکام رہا تھا

ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا تھا بئیرش تبدیلی کے ایک واضح امکان کو ظآہر کررہا ہے کہ جب تک 7150۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے

جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے - اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے

اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک 7050۔0 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 6970۔0 کے لیول سے اوپر قائم رہتا ہے {انٹرا ڈے اہم لیول} ہے

تجارتی تجاویز :

اگر حالیہ پُل بیک 7050۔0 کے لیول کی جانب جاتا ہے تو ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی

ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے ، ٹی پی لیولز 6970۔0 / 6900۔0 اور 6830۔0 کے لیولز ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback