empty
 
 
17.01.2018 11:50 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جنوری 2018

This image is no longer relevant

گزشتہ تجزیہ میں بیان کیا گیا ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر اوپر جاتی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر کی واپسی کررہا ہے اور یہ کہ اس نے 00۔152 کے لیول پر موجود اہم افقی لیول کو توڑ ہے - اضآفہ کی موو اگلے ہدف تک راہ ہموار کرے گی - مزیہ کہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بُلش کراس کی شناخت ہوئی ہے

اس صورتحال میں جب تک 00۔152 کا لیول قائم ہے تب تک مزید واپسی 20۔153 اور 00۔154 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 00۔152 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 55۔151 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 00۔152 ، ٹیک پرافٹ لیول 20۔153

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

153.20, 154.00,154.50.

سپورٹ لیولز

151.55, 151.00,150.45

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback