empty
 
 
17.01.2018 03:33 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 جنوری 2018

This image is no longer relevant

ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک

جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے

بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا

یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 2100۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو کی گنجائش بنائی تھی جہاں واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی {ماہ ستمبر کی سابقہ ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں

This image is no longer relevant

روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے

ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا

ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے

بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے

بہرحال نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا

اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جو کہ حالیہ بُلش مضبوطی کو روکنے میں ناکام رہا تھا

یہ کہ 2100۔1 - 2200۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2500۔1 کا پرائس لیول ہے

بصورت دیگر بئیرش پُل بیک 2070۔1 کے لیول تک کسی اور بڑی بُلش موو سے قبل متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback