empty
 
 
18.01.2018 11:30 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنوری 2018

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اوپر کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے اور پئیر اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ کہ اس کا 25۔154 کے اگلے ریزسٹنس لیول تک جانا متوقع ہے 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہے اور نئے اضآفہ کا اشارہ کررہی ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیسک نے 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر کی بریک میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے

لہذا جب تک 10۔153 کا لیول قآئم ہے تب تک اضآفہ 25۔154 اور 95۔165 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 10۔153 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 50۔152 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لویل 10۔153 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔154


چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

154.25, 154.95,155.50.

سپورٹ لیولز

152.50, 152.00, 151.45

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback