empty
 
 
12.03.2018 03:46 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 12 مارچ 2018

This image is no longer relevant

ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک

جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے

بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول اور ابھی 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا

چارٹ میں 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا ہے اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب کی بُلش موو بنی ہے لیکن اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ 2075۔1 کے لیول کا تحفظ بُلز کی جانب سے کیا جاتا رہے

This image is no longer relevant

روزانہ کی صورتحال

ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی

اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی

اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا

یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے

بہرحال 2400۔1 کے پرائس لیول کے گرد واضح بئیرش تبدیلی کے اشارے بنے ہیں جو کہ موجود اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کی پُشت ہے - جس کے بدھ کے روز بئیرش غلبہ والے ڈیلی کینڈل سٹک بنی تھی

جب کہ دوسری طرف موجودہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز کو روزانہ کی بنیاد پر 2200۔1 کے لیول پر بئیرش بریک آوٹ کی ضروری ہے متوقع بئیرش ہدف 2070۔1 اور 1990۔1 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback