empty
 
 
20.03.2018 04:03 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 20 مارچ 2018

This image is no longer relevant

بِٹ کوائن {بی ٹی سی} 8470 ڈالرز کی سطح پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - کییو کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے قانونی پوزیشن لی ہے جو کہ یوکرآئن میں ایک معیار بن رہا ہے - قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پہنچائے جانے والے اخلاقی نقصان کی تلافی کے لئے پلین ٹف نے درخواست دائر کی ہے - درخواست کو قانونی بنیادوں پر رد کرنے کی کوئی توجیح نہ ملنے پر درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور کی گئی ہے - ٹیکنیکل اعتبار سے صورتحال نیوٹرل سے بُلش ہے

تجارتی تجاویز :

یہ کہ 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اہم ریزسٹنس 8570 ڈالر کی سطح پر ہے - میری تجویز یہ ہے ممکنہ خرید کے مواقع اور اضافہ کا تسلسل نوٹ کریں - اوپر کی جانب کا ہدف 9689 ڈالر کی سطح پر ہے

سپورٹ / ریزسٹنس

$8.570 – انٹرا ڈے ریزسٹنس

$8.233– انٹرا ڈے سپورٹ

$9.689– متوقع ہدف

انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی کے اتار چڑھاو کے ساتھ فوری کمائیں - میٹا ٹریڈ کے ساتھ فوری ڈیل اوپن کریں.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback