empty
 
 
21.03.2018 02:22 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 21 مارچ 2018

This image is no longer relevant

بِٹ کوائن اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 9053 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - جو کہ نیوز بی ٹی سی ڈاٹ کام کی جانب سے جاری ہونے والی حالیہ نیوز کے خبر کہ بِٹ پے بِٹ کوآئن کیشن یعنی بی سی ایچ نے فرم کے لوڈ ایبل ویزا ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ انٹی گرینشن کا عمل شروع کررہی ہے - چونکہ تب سے کمپنی نے بی سی ایچ انوائس سپورٹ کمپنی کے تمام وینڈرز کے ساتھ شروع کر رکھی ہے اور اب بِٹ کوائن کیش دنیا بھر میں ہزاروں مرچنٹس کے ساتھ کام کر سکتی ہے - ٹیکنیکل صورتحال بُلش معلوم ہوتی ہے

تجارتی تجاویز

فور ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے 8570۔0 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کا کامیاب بریک آوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 9701 پر ہے

سپورٹ / ریزسٹنس

$9.053 – انٹرا ڈے ریزسٹنس

$8.570– انٹرا ڈے سپورٹ

$9.700 – متوقع ہدف

انسٹا فاریکس کے آپ کرپٹو کرنسی میں تجارت ابھی فوری طور پر شروع کرسکتے ہیں ابھی میٹا ٹریڈر 4 کے ذریعہ ڈیل کھولیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback