empty
 
 
21.03.2018 06:38 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 مارچ 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7194۔0 کے لیول پر موجود ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کےنیچے سے آغآذ کیا تھا - اس نے 7194۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ یہ 7162۔0 کے لیول کے گرد باٹم کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 7194۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 7226۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 7127۔0 کا لیول ہے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے جس کا لیول 7194۔0 کا لیول ہے - فی الوقت پئیر اس لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے جب تک پئیر اس لیول سے نیچے ہے تب تک اس کا لوئیر رینج میں 7162۔0 کے لیول کے گرد تجارت کرتے رہنا متوقع ہے جو کہ آج کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرے گی - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے کیونکہ موونگ ایوریج 100 ابھی بھی منفی زون میں ہے اور فی الوقت تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی 7194۔0 اور 7127۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں آنے والے وقت میں 67 پپس رینج کی توقع ہے - لہذا پہلا ریزسٹنس لیول 7194۔0 کے لیول پر مل سکتا ہے جو کہ سیل کے ڈیل کے واضح اشارے دے رہا ہے جس کا ہدف 7127۔0 کا لیول ہے - اگر قیمت 7127۔0 کا لیول بھی توڑ لیتی ہے تو قیمت تنزلی کی موو جاری رکھتے ہوئے 7090۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - مجموعی طور پر ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں جو کہ اشارہ ہے کہ قیمت 7226۔0 کے زون سے نیچے ہی رہے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback