empty
 
 
20.04.2018 07:40 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 20 اپریل 2018

This image is no longer relevant

ہمارے گزشتہ تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - یو ایس ڈی / جے پی وائے ابھی بھی اوپر کی جانب تجارت کررہا اور یہ کہ اس کا اضآفہ کی موو میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر مسلسل اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے اور بولینجر بینڈ کی بالائی حد سے ٹکرا رہا ہے - اضآفہ کی موو کو آر ایس ائی انڈیکس کی حمایت حاصل ہے اور یہ 60 کے لیول پر اچھی سمت کا حامل ہے - جب کہ اہم سپورٹ 15۔107 کے لیول پر قائم ہے اور انٹرا ڈے بُلش صورتحال قائم رکھے ہوئے ہے - لہذا پئیر کا اوپر کی جانب 05۔108 اور 30۔108 کے لیولز حاصل کرنا متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت
کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 35۔107 ، ٹیک پرافٹ لیول 05۔108

ریزسٹنس لیولز

108.05, 108.30, 108.65

سپورٹ لیولز

107.10, 106.85, 106.55.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback