empty
 
 
21.06.2018 03:21 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 جون 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے کل ریزسٹنس کو توڑا تھا جو کہ 3247۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - 3247۔1 کا لیول گولڈن ریشیو {6۔78 فیصد ہے} جس کا آج ایچ ون چارٹ میں اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - اسی تناظر میں پہلی سپورٹ 3247۔1 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے اضافہ کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اور قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظآہر کررہی ہے - لہذا مارکیٹ 3247۔1 / 3300۔1 کے لیولز سے اوپر بُلش موقع ظاہر کررہی ہے اسی وجہ سے مارکیٹ 3247۔1 - 3300۔1 کے لیولز کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول {3247۔1} سے اوپر پہلے ہدف 3387۔1 کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تجویز کئے جاتے ہیں - جو کہ اسی ٹائم فریم میں پہلا ریزسٹنس لیول ہے - اگر پئیر 3387۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو مارکیٹ ممکنہ طور پر اپنے اگلے ہدف 3442۔1 تک جائے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 3247۔1 کے لیول پر ہے - لہذا اگر 3240۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو اوپر بیان کی گئی صورتحال منسوح ہوسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback