empty
 
 
22.06.2018 09:55 AM
سونے کا تجزیہ برائے 22 جون 2018


سونے کی قیمت نے 93۔1260 ڈالر کے لیول پر کل کم ترین لیول حاصل کرنے کے بعد ممکنہ طور پر ریورسل / تبدیلی کی ڈیلی کینڈل سٹک بنائی تھی - بُلش رجحان بن چکا ہے اور اگر پئیر آج اوپر کی جانب کا سفر جاری رکھتا ہے تو یہ تبدیلی کے اشارے کی تصدیق ہوگی

This image is no longer relevant


جیسا کہ میں نے کہا ہے کہ سونے کی قیمت ایک اہم خرید کے زون میں ہے - میں اس پل بیک کو خریداروں کے لئے ایک تحفہ کے طور پر دیکھ رہا ہوں - سونے کی قیمت کا قلیل مدتی تناظر میں 1280-1285 کے لیولز تک جانا متوقع ہے جو کہ پہلا اہم ریزسٹنس لیول ہے - اس لیول سے اوپر کی بریک اگلے ہفتوں کے لئے بُلش اشارہ ہو گی - 1277 کے لیول سے اوپر کی ہفتہ وار کلوزنگ ایک عمدہ تبدیلی کا اشارہ ہوگی کیونکہ ہفتہ وار کینڈل ابھی بُلش ہمر بھی بنا رہی ہوگی - لہذا بُلز جمعہ کے دن کی کلوزنگ ذیادہ سے ذیادہ اوپر چاھیں گے تاکہ اگلے ہفتہ ذیادہ سے ذیادہ اعتماد حاصل کرسکیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback