empty
 
 
22.06.2018 04:01 PM
یورو / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 جون 2018

This image is no longer relevant


روزانہ کی صورتحال


اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہو گئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی

یہ کہ 2200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 1990۔1 اور 1880۔1 پرائس لیولز کی جانب لے گئی تھی

جیساء کہ کہا گیا تھا {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائی تھی جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا

یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے - اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنی تھی

یہ کہ {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور سیل کے انٹری گزشتہ ہفتہ ملی تھی -بئیرش ہدف 1520۔1 کے لیول پر پہلے ہی جمعرات کو حاصل ہوگیا ہے

جب کہ دوسری طرف 1520۔1 1420۔1 کا پرائس زون ایک اہم بُلش ڈیمانڈ زون کے طور پر لیا جا رہا تھا جہاں گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران ایک درست خرید کی انٹری سامنے آئی تھی جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے بُلش ہدف 1650۔1 اور ممکنہ طور پر 1740۔1 کے لیولز پر موجود ہیں

بہرحال 1400۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون ہوسکتا ہے کہ اگر حالیہ بئیرش مضبوطی قائم رہتی ہے جس سے ممکنہ طور پر 1270۔1 کے لیول کی جانب سے بئیرش تنزلی کے امکانات میں اضآفہ ہوگا جب کہ یہ لیول {حالیہ کنسولیڈیشن رینج اور ڈیمانڈ لیول} ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback