empty
 
 
13.08.2018 04:02 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 13 اگست 2018

This image is no longer relevant

روزانہ کی صورتحال

اپریل 2018 میں یورو / یو ایس ڈی کا رجحان بئیرش ہو گیا تھا کہ جب قیمت نے ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد {2200۔1} سے نیچے تجارت کا عمل بنایا تھا

یہ کہ 1500۔1 کے پرائس لیول نے 1830۔1 کے لیول کی جانب کی عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - یورو / یو ایس ڈی بُلز بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے

اس کی بجائے 1800۔1 کے لیول کے گرد ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر 1450۔1 ۰ 1370۔1 کا پرائس زون {ڈیمانڈ زون} ٹیسٹ کررہا ہے جہاں بُلش منسوخی کی توقع کی جا سکتی ہے - یہ زون موجود ٹرینڈ لائنز سے ربط رکھتا ہے

مزید بئیرش تنزلی کے لئے ضروری ہے کہ پئیر 1400۔1 کے لیول سے نیچے کا یقینی بئیرش بریک آوٹ کرے اور اگر واضح بئیرش دباو بنتا ہے تو مزید کمی 1275۔1 اور 1120۔1 کے لیولز پر موجود بئیرش اہداف تک ہو سکتی ہے

لہذا یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آووٹ لووک بئیرش ہے یہاں تک کہ 1520۔1 کے لیول سے اوپر کا یقینی بُلش بریک آوٹ عمل میں آ جائے - جس سے بُلش صورتحال کنسولیڈیشن میں آ جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback