empty
 
 
14.08.2018 11:08 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 اگست 2018

This image is no longer relevant


ہم 23۔125 کے لیول سے بننے والی متوقع ریلی دیکھ چُکے ہیں - سوال یہ ہے کہ کیا یہ 30۔127 تک تصحیحی عمل 23۔125 کے لیول سے کچھ نیچے آنے سے قبل مکمل کر سکے گی تاکہ ویوو 2 مکمل کر سکے یا یہ کہ ویوو 4 میں کمزور تصحیح حتمی کمزوری کے لئے 78۔126 کے لیول پر پہلے ہی مکمل ہو چُکی ہے ؟

ہم 30۔127 کے لیول تک اوپر کی جانب قدرے مزید اضافہ ویوو 4 میں پیک / اضافہ کرنے قبل اور ویوو 5 میں نیچے کی جانب قیمت کے آنے سے قبل ترجیحی طور پر دیکھ سکیں گے جب کہ ممکنہ تنزلی کی موو ذیادہ سے ذیادہ 59۔124 کے لیول تک محدود ہوگی جب کہ اس سے نیچے کی کوئی بھی موو ہمیں دوبارہ تجزیہ کرنے پر مجبور کرے گی

آر 3: 127.30

آر 2: 126.78

آر 1: 126.61

پیوٹ : 126.35

ایس 1: 125.94

ایس 2; 125.46

ایس 3 : 125.12

تجارتی تجاویز:

ہم نے یورو میں 25۔126 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔124 کے لیول پر لگایا ہے - ہم اپنا آدھا نفع 25۔127 کے لیول پر لیں گے اور یورو میں خرید کا دوبارہ موقع 15۔125 کے لیول پر دیکھیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback