empty
 
 
14.08.2018 11:32 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 اگست 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے 3094۔1 کے لیول سے نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 3169۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے تاکہ یہ 2974۔1 کے لیول کے گرد پر باٹم کرسکے اور ابھی یہ دوبارہ یہ 3080۔1 کے لیول کے گرد سیٹ ہوا ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 3094۔1 کے لیول پر ہے جس کے بعد یہ 3132۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 2974۔1 پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی اے ڈی ابھی بھی 3094۔1 اور 2974۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 120 پپس رینج کی توقع ہے {3094۔1 - 2974۔1} اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی 3094۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 3048۔1 کے لیول تک آئے گی - اس سے بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ملے گا کیونکہ آر ایس ائی ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے پئیر کا کم از اکم 2974۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی اہم سپورٹ کو ٹیسٹ کرسکے - بہرحال اگر 3094۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback