empty
 
 
18.10.2018 02:18 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ 1497۔1

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1497۔1 کے لیول سے طویل مدتی تناظر میں اضافہ کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 1497۔1 کے لیول پر بنی ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں 2۔38 فیصد فیوناسی لیول ہے - قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اسی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر 1569۔1 کے بلند ترین لیول کے بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے ۰ لہذا 1569۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا ہدف 1620۔1 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید اوپر 1714۔1 کے لیول تک جا سکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 1714۔1 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا جب کہ دوسری طرف اگر صورت حال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 1497۔1 / 1500۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 1422۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہو گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback