empty
 
 
18.10.2018 02:26 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7146۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس 7107۔0 کے لیول پر ہے سپورٹ 7043۔0 کے اور 6980۔0 کے لیول پر ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ پہلے ہی 7107۔0 کے لیول پر موجود ہے - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7107۔0 کے اہم لیول کے گرد تجارت کررہا ہے جو کہ ایچ ون ٹآئم فریم میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7043۔0 کے لیول سے اضافہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 7043۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا {7043۔0 کا لیول ڈبل باٹم لیول} ہے تاکہ یہ 7146۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے - اسی تناظر میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو بھی توڑا ہے جو کہ ابھی 7146۔0 کے لیول پر سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے آج 7043۔0 کے لیول کا مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - ہمیں اس پوائنٹ سے یہ توقع ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7043۔0 کے سپورٹ لیول سے 7146۔0 کے لیول کی جانب سے بُلش سفر کو جاری رکھتے ہوئے جائے گا - اگر پئیر 7146۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 7146۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی تاکہ یہ 7179۔0 کے لیول تک اوپر جا سکے بہرحال اگر 7043۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback