empty
 
 
19.10.2018 08:26 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2018


سونے کی قیمت نے 1220 کے لیول سے نیچے پُل بیک کیا ہے قیمت دوبارہ 1230 کے لیول کی جانب اوپر جا رہی ہے - سونے کی قیمت قلیل مدتی تصحیحی مرحلہ میں ہے - ہم 1210 کے لیول کی جانب تنزلی کی موو کو خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے لیکن یہ صورتحال تب تک ہی ممکن ہے کہ جب تک قیمت 1233 کے لیول سے نیچے ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکریں - طویل مدتی بئیرش چینل

سبز مستطیل - سپورٹ ایریا

سرخ مستطیل - ریزسٹنس ایریا

سبز لکیریں - قیمت کی متوقع راہ

سونے کی قیمت نے 1207 - 1212 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کیا ہے - قیمت کے بُلش اشارہ دیا ہے اور اس کا پہلا ہدف 1220 کے لیول پر حاصل ہوا ہے - ابھی ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت سائیڈ وے انداز میں جائے یا 1210 کے لیول سے نیچے جائے تاکہ بریک آوٹ ایریا کا دوبارہ ٹیسٹ ہو سکے - ریزسٹنس 1232 - 1233 کے لیول پر ہے - اس لیول کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے سے ڈرامائی انداز میں 1210 کے پُل بیک کی جانب امکانات کو کم ہوں گے - اگلا ہدف 1250 -1260 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback