empty
 
 
08.11.2018 03:00 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 07 نومبر 2018

This image is no longer relevant


ستمبر کی 13 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے موجود روزانہ کی ٹرینڈ لائن سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ کیا تھا جو کہ پئیر میں 3025۔1 اور 3090۔1 کے لیولز کے گرد بنی تھی

ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا - موجود ایچ 4 بئیرش چینل میں قلیل مدتی رجحان بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے آضافہ کی ٹرینڈ لآئن کو ٹیسٹ کر سکے

ایچ 4 چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جو کہ حالیہ پرائس لیول 2700۔1 کے لیول کے گرد ہے - خرید کی انٹری حالیہ صورتحال میں تجویز کی گئییں تھی جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہیں

روزانہ کی بُلش بریک آوٹ کی صورتحال کے درست رہنے کے لئے 3000۔1 کے لیول {50 فیصد فیبو لیول} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن سے حاصل ہوا تھا

یہ کہ 2970۔1 - 3000۔1 پرائس زون سے اوپر کی بُلش موجودگی {50 فیصد فیبوناسی زون} نے مزید بُلش موو کو 3170۔1 اور 3200۔1 کے لیولز کی جانب بنایا تھا جہاں سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں موجود تنزلی کا رجحان عمل میں ایا تھا

آج صبح 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس زون کے گرد بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے عمل میں آئے تھی {ظآہر کیا گیا تنزلی کا رجحان} - جس سے حالیہ بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا متوقع بئیرش ہدف 3025۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے

جب کہ دوسری طرف فی الوقت 2980۔1 - 3025۔1 کا پرائس زون ابھی ایک اہم ڈیمانڈ زون بنائے ہوئے ہے جو کہ بُلش پوزیشن کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ جلد بئیرش بُلش عمل میں آتا ہے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو 2980۔1 - 3025۔1 کے پرائس زون کی جانب کے بئیرش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ کم رسک والی خرید کی انٹری بن سکے

ٹی پی لیولز کو 3130۔1 اور 3200۔1 کے لیولز کے گرد ہونا چاھیے - ایس ایل کو 2950۔1 کے لیول سے نیچے بطور ڈیلی کینڈل سٹک کلوزنگ لینا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback