empty
 
 
09.11.2018 02:12 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2018


گزشتہ تجزیہ میں ہم نے یہ وضاحت کی تھی کہ یورو / یو ایس ڈی میں طویل مدتی رجحان بئیرش ہے اور قلیل مدتی تناظر میں 15۔1 - 16۔1 کے لیولز تک اضآفہ مل سکتا ہے - قیمت کل 15۔1 کے لیول سے منسوخی کے بعد تیزی کے ساتھ نیچے آئی تھی - قلیل مدتی رجحان دوبارہ بئیرش ہو گیا ہے اور 13۔1 کے لیول سے نیچے کا نیاء کم ترین لیول خارج از امکان نہیں ہے - بہرحال آر ایس ائی کی جانب سے بُلش ڈائیورجنس کے اشارے بئیرز کے لئے خطرہ کی علامت بن رہے ہیں

This image is no longer relevant

کالے نقطے - درمیانی درجہ کی مضبوطی

سرخ نقطے - اعلی درجہ کی مضبوطی

روزانہ کی بنیادوں پر قیمت کبھی 1470۔1 کے ریزسٹنس لیول پر موجود کالے نقطوں سے اوپر بند نہیں ہوئی ہے - جب تک قیمت تنزلی کے سلوپنگ چینل میں ہے تاکہ رجحان بئیرش ہی ہے - سپورٹ ابھی اکتوبر کے کم ترین لیول 1302۔1 پر ہے - آر ایس ائی {اوپر ظآہر نہیں کیا گیا ہے} نے حالیہ کم ترین لیول کے برعکس ڈائیورج کیا ہے قیمت 1280۔1 - 1250۔1 پر نیا کم ترین بنا سکتی ہے لیکن مجھے یہ یقین ہے کہ ہم جلد ہی ایک ڈائیورجنس دیکھیں گے - یہ بئیرز کے لئے انتباہ ہے کہ وہ حالیہ رجحان کے لئے ذیادہ پر اعتماد نہ رہیں - بہرحال جب تک قیمت روزانہ کی بنیادوں پر کالے نقطوں سے نیچے بند ہوتی ہے کہ تب تک بئیرز صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback