empty
 
 
11.01.2019 09:52 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جنوری 2019


سونے کی قیمت نے ابھی تک نیاء ہائی لیول نہیں بنایا ہے - قیمت فی الوقت سائیڈ سے انداز میں تجارت کرتی معلوم ہوتی ہے اور اضآفہ کی موو سے قبل یہ قلیل مدتی تصحیح / کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے - قیمت بُلش چینل میں موجود ہے اور قلیل مدتی سپورٹ سے اوپر ہے لہذا رجحان بُلش ہے

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - سپورٹ ایریا

جامنی لکیر - بُلش چینل

کالی لکیر - ممکنہ تکونی انداز

سونے کی قیمت ممکنہ طور پر تکونی انداز بنا رہی ہے - اس صورت میں 1298 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت تکونی بریک آوٹ ہدف 1320-1325 تک جائے گی ہمیں آر ایس ائی پر بھی نظر رکھنے کی ضرورت ہے کہ اہم بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے حاصل کرسکیں - ابھی تک ہمیں نظر بُلش رجحان کے لئے قیمت پر ہے کہ جب تک ہم 1270 کے لیول سے اوپر ہیں - 1270 کے لیول سے نیچے کی بریک ہمارے درمیانی مدتی بُلش رجحان اور 1350 کے لیول پر موجود ہدف کے لئے خطرہ کا سبب ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback