empty
 
 
17.01.2019 02:24 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جنوری 2019


سونے کی قیمت تکونی انداز کے اندر رُکی ہوئی ہے قیمت نے کئی مرتبہ تکون کی بالائی حد کو ٹیسٹ کیا ہے اور ہر مرتبہ واپس ہوئی ہے - ڈآلر کی مضبوطی سے قطع نظر قیمت نے زیریں حد کو بھی نہیں توڑا ہے - اگر ڈالر کمزور ہونا شروع ہوتا ہے تو ہم قیمت کو 1310 - 1320 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - تکونی انداز

سبز مستطیل - سپورٹ ایریا

جامنی لکیریں - بُلش چینل

سونے کی قیمت کی ریزسٹنس 1296 اور سپورٹ 1287 کے لیول پر ہے - میرے خیال میں اس بات کا ذیادہ امکان ہے کہ اوپر کی جانب کی برک ہوگی اور حتمی ہدف 1310 - 1320 پر ہوگا جس نے نیچے کی جانب کی بریک ہوگی - اگلی سپورٹ 1287 کے لیول اور اس کے بعد 1283 کے لیول {چینل کی زیریں حد} اور اس کے بعد 1279 - 1276 کے لیول تک موو بنے گی اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت 1272 کے لیول تک جائے گی جہاں اضافہ کی موو کا 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 1232 کے لیول پر موجود ہے - درمیانی مدت کا رجحان سونے میں بُلش ہے کہ جب تک 1250 -1240 کے لیول سے نیچے کی بریک نہیں مل جاتی ہے -طویل مدتی ہدف 1350 - 1360 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback