empty
 
 
17.01.2019 03:20 PM
لینیر چینلز کے ساتھ جی بی پی / یو ایس ڈی کے قلیل مدتی ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 جنوری 2019

نیلے چینل کی بنیاد کل کی پرائس موومنٹ ہے

جامنی چینل کی بنیاد دو دن کی کنسولیڈیشن ہے

پیلے چینل کی بنیاد 3 روز کنسولیڈیشن ہے

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی میں حالیہ بُلش موو 2700۔1 کے لیول کے گرد سے بننے والی موو کل کے رُک گئی ہے

چارٹ میں بُلش موو کی مضبوطی کا نہ ہونا ملا ہے لہذا حالیہ موو ایک سائیڈ وے سائیڈ کنسولیڈیشن میں تبدیل ہوئی ہے

پئیر فی الوقت مختصر سائیڈ وے چینل {نیلے چینل} میں تجارت کر رہا ہے اور 2880۔1 - 2900۔1 کے لیول سے اوپر کے بریک آوٹ کے انتظار میں ہے

یہ کہ 2900۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ قیمت کو 3000۔1 کے لیول تک لے جائے گا جہاں موومنٹ چینل کی بالائی حد {انٹرا ڈے ریزسٹنس} موجود ہے

نیچے کی جانب جی بی پی / یو ایس ڈی کی انٹرا ڈے سپورٹ 2855۔1 کے لیول پر ہے جو کہ پیلے چینل کی درمیانی رینج ہے - کسی بھی پُل بیک کا خرید کا موقع خیال کیا جانا چاھیے

جب کہ دوسری طرف 2850۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی {درمیانی رینج کی سپورٹ} مزید بئیرش تنزلی کو 2700۔1 کے لیول تک بنائے گی جہاں ظآہر کئے گئے جامنی اور پیلے چینل کی زیریں حد موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback