empty
 
 
17.01.2019 03:32 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 جنوری 2019

This image is no longer relevant


نومبر کے وسط سے 3060۔1 - 2920۔1 اور 2800۔1 کے پرائس لیولز کے گرد کامیاب لوئیر ہائی عمل میں آئے ہیں جو کہ ظآہر کئے گئے ایچ 4 چارٹ میں تجارتی عمل قائم رکھے ہوئے {سرخ رنگ} ہیں

اس کے کچھ دیر بعد 2500۔1 کے پرائس لیول کی جانب ایک تیز رفتار بئریش موو عمل میں آئی تھی جس کے بعد 12 دسمبر کو بُلش بہتری کے عمل نے جگہ بنائی تھی

لہذا 24 دسمبر کو ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

گزشتہ ہفتہ ایک اور کوشش 2720۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کے لئے ہوئی تھی تاکہ مزید بُلش موو 2800۔1 ، 2880۔1 اور 3000۔1 کے لیولز تک بن سکے -

یہ کہ 2800۔1 کے لیول اور {درمیانی رینج} اور 2880۔1 { ظاہر کی گئی رینج کی بالائی حد}کے لیولز سے اوپر کی بُلش موجودگی ایچ 4 چارٹ میں خریداروں کے لئے ضروری ہے تاکہ بُلش صورتحال قائم رہ سکے

یہ کہ 2880۔1 کے لیول سے اوپرر کا ایک مضبوط بُلش بریک آوٹ خریداروں کے لئے ضروری ہے کہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکے اور ابتدائی طور پر مزید بُلش موو 3020۔1 کے لیول تک بن سکے جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک ظاہر کیا گیا {نیلے رنگ} تنزلی کا رجحان عمل میں آئے گا

جب کہ دوسری طرف 2800۔1 کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی بئیرش تنزلی بُلش صورتحال کو منسوخ کرے گی اور قیمت کو سائیڈ وے کنسولیڈیشن میں لائے گی جو کہ 2720۔1 {ظآہر کی گئی رینج کی زیریں حد} تک بڑھ سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback