empty
 
 
18.01.2019 06:54 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 جنوری 2019

This image is no longer relevant


یہ کہ 72۔118 کے لیول تک تنزلی سے ویوو ای مکمل ہوئی ہے جو کہ 10 سالہ طویل تکونی کنسولیڈیشن کے لئے ہے اور ابھی ہم ویوو سی پر موجود 00۔203 کے لیول پر ہے

ویوو 2 نے صورتحال کو واضح طور پر اپنے قابو میں کر لیا ہے اور ہمیں 22۔121 - 95۔121 کے ایریا تک تنزلی کی توقع ہے جہاں سے 12۔132 کے لیول تک اضآفہ کے لئے ویوو 3 کی توقع ہے لیکن ابھی کے لئے ہماری توجہ نیچے کی جانب ویوو 2 پر ہے کہ جب تک 86۔124 کا لیول اضآفہ کا عمل محدود کئے ہوئے ہے بہرحال اگر 86۔124 کا ریزسٹنس لیول اضافہ کا عمل محدود کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ہم اپنا تجزیہ ویوو 2 کی حمایت میں تبدیل کر دیں گے کہ وہ پہلے ہی 60۔123 کے لیول پر مکمل ہوگئی ہے اور 12۔132 کے لیول تک ویوو 3 پہلے ہی بن رہی ہے

آر 3: 126.08

آر 2: 125.40

آر 1: 124.86

پیوٹ : 124.20

ایس 1: 123.98

ایس 2: 123.73

ایس 3: 123.37

تجارتی تجاویز

ہم یورو میں 10۔122 کے لیول پر خرید کریں گے یا 86۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback