empty
 
 
18.01.2019 06:41 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2019


یورو / یو ایس ڈی قلیل مدتی تناظر میں بئیرش ہے اور یہ تنزلی کے سلوپنگ کی چینل میں ہے - قیمت نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کے گرد اپنی تنزلی کے عمل کے روکا ہے جو کہ 13۔1 سے 1570۔1 کی آخری اضآفہ کی موو کے حوالے سے ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیر - اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ

جامنی لکیریں - بئیرش چینل

یورو / یو ایس ڈی 14۔1 کے لیول سے اوپر رہنے میں ناکامی کا سامنا کر رہا ہے - قلیل مدتی رجحان 1570۔1 کے لیول پر ٹاپ کرنے کے بعد بئیرش ہے اور ناکام برک آوٹ کے کوشش کے بعد لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا ہے - سپورٹ 1370۔1 کے لیول پر اور اگلی 1320۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس 1410۔1 اور اگلی 1445۔1 کے لیول پر ہے بُلز حالیہ لیول پر بننے والے ہائیر لوو کو دیکھنا چاھیں گے اور اضآفہ کی تبدیلی کرنا چاھیں گے - صورتحال واپس اپنے قابو میں کرنے کے لئے اور 16۔1 کے لیول سے اوپر کی امید قائم رکھنے کے لئے ہمیں 1527۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے - قلیل مدتی ریزسٹنس 1445۔1 ہے اور اس کے بعد 1495۔1 کے لیول جہاں اس تنزلی کی موو کا 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ملا ہے - بُلز کو کرنے کے لئے بہت کچھ ہے اور بئیرز کے لئے بھی کافی کچھ کرنے کو ہے - بئیرز کو سبز ٹرینڈ لائن سپورٹ کے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ 10۔1 کے لیول تک تنزلی کی امید قائم رہ سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback